: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صنعا، 15 اکتوبر (رائٹر) یمن کے معارب شہر میں ایک تعزیتی جلسہ کے قریب
ہوئے بم دھماکے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور 12 دیگر زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دارالحکومت صنعا کے مشرقی معارب شہر میں حوثی باغیوں
سے تصادم کے دوران کچھ دن قبل
مارے گئے فوجی رہنما عبد الرب السعدی کی یاد
میں تعزیتی جلسہ کے قریب کل ہوئے دھماکے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ گذشتہ 8اکتوبر سے سعودی عرب کے جنگی طیاروں سے حوثی باغیوں کے
خلاف کئے جا رہے فضائی حملے کے بعد سے علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔